ٹرمپ اور بائیڈن مڈویسٹ میں ایک دوسرے سے پیکار

مشی گن میں گزشتہ روز ٹرمپ کی ریلی کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
مشی گن میں گزشتہ روز ٹرمپ کی ریلی کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
TT

ٹرمپ اور بائیڈن مڈویسٹ میں ایک دوسرے سے پیکار

مشی گن میں گزشتہ روز ٹرمپ کی ریلی کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
مشی گن میں گزشتہ روز ٹرمپ کی ریلی کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
فلوریڈا میں ایک شدید انتخابی محاذ آرائی کے بعد پرسو ایک روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن کل(جمعہ کے دن ملک کی وسطی مغربی ریاستوں کا رخ کرنے والے ہیں جہاں وہ دونوں ایک دوسرے سے برسرپیکار ہوں گے جبکہ ووٹ ڈالنے والوں کی تعداد 81 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔

ریاستہائے متحدہ امریکہ میں "کوویڈ ۔19" کے قیاسی تعداد کے ریکارڈ ہونے کے ساتھ ہی 24 گھنٹوں کے اندر ان کی تعداد 91 ہزار تک پہنچ گئی ہے اور دوسری طرف صدارت کے دونوں امیدوار آئیووا، وسکونسن اور مینیسوٹا میں یکے بعد دیگرے انتخابی ریلیوں کا انعقاد کر رہے ہیں اور ریپبلکن امیدوار بھی گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران درجن بھر انتخابی جلسوں کا انعقاد کرنے کا ارادہ ان علاقوں میں رکھتی ہے جہاں ٹرمپ کو سنہ 2016 میں کامیابی ملی تھی۔

دریں اثنا مینیسوٹا میں ایک سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں ایک سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل کے بعد گزشتہ مئی کے ماہ میں ہونے والے تشدد کے بعد سے کشیدگی کی طویل صورتحال کی روشنی میں وفاقی اور مقامی حکام انتخابی عمل اور اس کے نتیجے کے تحفظ کے لئے حفاظتی اقدامات کررہے ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 14 ربیع الاول 1442 ہجرى – 31 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15313]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]