مہم کے آغاز کے بعد پہلی بار بائیڈن نے مشی گن کے شہر فلینٹ اور ڈیٹرائٹ میں معاشرتی فاصلے کا احترام کرتے ہوئے اوبامہ کے ساتھ دو ریلیوں میں اپنا پوڈیم شیئر کیا ہے اور ڈیموکریٹک امیدوار اس ریاست میں اپنی قسمت کو تقویت بخشنے کی کوشش کر رہے ہیں جہاں ٹرمپ نے سنہ 2016 میں سیار فام لوگوں کی ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی تھی۔
دریں اثنا گر انتخابی نتائج کی وجہ سے حکومت کی منتقلی میں افراتفری کا ماحول ہوا تو واشنگٹن ڈی سی میں دکانیں تشدد کے واقعات کے لئے تیار ہیں۔(۔۔۔)
اتوار 15 ربیع الاول 1442 ہجرى – 01 نومبر 2020ء شماره نمبر [15314]
م