امریکہ میں ووٹ کا سلسلہ شروع اور دنیا کو صدر کا انتظار

گزشتہ روز صدر ٹرمپ کو شمالی کیرولائنا میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور ان کے حریف بائیڈن کو بھی اوہائیو میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

لاکھوں امریکیوں نے آج صدارتی ووٹ کے لئے اپنے ووٹ دئے ہیں لیکن ہر طرح کے امکانات کا اندیشہ ہے اور دنیا کو بھی ان کی طرح انتظار ہے کہ آئندہ چار برسوں کے لئے وائٹ ہاؤس پر قبضہ کون کرے گا؟ کیا موجودہ ریپبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوں گے یا ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن ہوں گے۔

یہ انتخابات غیر معمولی اندرونی تقسیم کے درمیان ہو رہے ہیں اور قومی انتخابات میں سرفہرست ٹرمپ اور بائیڈن کے مابین زبردست جدوجہد دیکھنے میں آئی ہے اور انتخابات کے موقع پر صدر ٹرمپ نے فلوریڈا، نارتھ کیرولائنا، پنسلوینیہ، مشی گن اور وسکونسن میں پانچ انتخابی ریلیاں کی ہے اور یہ ایسی اہم ریاستیں ہیں جہاں انہیں دوسری مدت میں کامیابی حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔(۔۔۔)

منگل  17 ربیع الاول 1442 ہجرى – 03 نومبر 2020ء شماره نمبر [15316]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]