ڈیموکریٹک آئر لینڈ نے بائیڈن کو اپنے آبائی ملک کا وفادار دوست کی حیثیت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ وہ شمالی آئر لینڈ میں امن کی حمایت کریں گے اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسی سلسلہ میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ وہ صدر بائیڈن کے ساتھ مستقبل میں تعاون کی منتظر ہیں اور انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ہماری ٹرانزلانٹک دوستی ناگزیر ہے اور میرکل نے اس حقیقت پر بھی زور دیا ہے کہ ہیریس امریکہ میں پہلی منتخب نائب صدر ہوں گی۔(۔۔۔)
اتوار 22 ربیع الاول 1442 ہجرى – 08 نومبر 2020ء شماره نمبر [15321]