عالمی رہنماؤں نے نئے صدر کو مبارکباد پیش کی ہے

عالمی رہنماؤں نے نئے صدر کو مبارکباد پیش کی ہے
TT

عالمی رہنماؤں نے نئے صدر کو مبارکباد پیش کی ہے

عالمی رہنماؤں نے نئے صدر کو مبارکباد پیش کی ہے
کل عالمی رہنماؤں نے امریکی صدارتی دوڑ جیتنے اور امریکہ کے 46 ویں صدر منتخب ہونے کے بعد جو بائیڈن کو مبارکبادی بھیجی ہے اور آئرلینڈ، کینیڈا، برطانیہ، جرمنی، فرانس، اسپین اور اٹلی کے رہنماء منتخب صدر اور نائب صدر کملا ہیریس کو مبارکبادی دی ہے۔

ڈیموکریٹک آئر لینڈ نے بائیڈن کو اپنے آبائی ملک کا وفادار دوست کی حیثیت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ وہ شمالی آئر لینڈ میں امن کی حمایت کریں گے اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسی سلسلہ میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ وہ صدر بائیڈن کے ساتھ مستقبل میں تعاون کی منتظر ہیں اور انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ہماری ٹرانزلانٹک دوستی ناگزیر ہے اور میرکل نے اس حقیقت پر بھی زور دیا ہے کہ ہیریس امریکہ میں پہلی منتخب نائب صدر ہوں گی۔(۔۔۔)

اتوار 22 ربیع الاول 1442 ہجرى – 08 نومبر 2020ء شماره نمبر [15321]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]