خادم حرمین شریفین اور ولی عہد نے بائیڈن اور ان کے نائب کو دی مبارکباد

خادم حرمین شریفین اور ولی عہد نے بائیڈن اور ان کے نائب کو دی مبارکباد
TT

خادم حرمین شریفین اور ولی عہد نے بائیڈن اور ان کے نائب کو دی مبارکباد

خادم حرمین شریفین اور ولی عہد نے بائیڈن اور ان کے نائب کو دی مبارکباد
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے جو بائیڈن کو ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

بائڈن کو بھیجے گئے ایک ٹیلی گرام میں شاہ سلمان نے دونوں دوست ممالک اور عوام کے مابین قریبی تاریخی تعلقات کے امتیاز کی تعریف کی ہے جس کے سلسلہ میں دونوں ملک تمام شعبوں میں مستحکم اور ترقی کے خواہاں ہے۔

اسی طرح خادم حرمین شریفین نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے نائب صدر کے عہدے پر کامیابی کے بعد کامالا ہیریس کو بھی ایک ٹیلیگرام بھیجا ہے جس میں ان کو مبارکبادی دی گئی ہے اور کامیابی کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا گیا ہے اور امریکہ کے دوست عوام کے لئے مزید پیشرفت اور خوشحالی کا بھی اظہار کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

پیر 23 ربیع الاول 1442 ہجرى – 09 نومبر 2020ء شماره نمبر [15322]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]