گذشتہ روز بغداد میں منعقدہ چوتھے اجلاس کے دوران سعودی اور عراقی رابطہ کونسل کے کام کے نتائج کو منظوری دی گئی ہے۔
اجلاس کی طرف سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان نے تمام شعبوں خصوصا سیاسی، سلامتی، تجارت، سرمایہ کاری اور سیاحت میں اپنے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے کے دونوں ممالک کے عزم کی تصدیق کی ہے اور دونوں فریقوں نے توانائی کے شعبوں میں تعاون کی اہمیت پر بھی زور دیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 25 ربیع الاول 1442 ہجرى – 11 نومبر 2020ء شماره نمبر [15324]