واشنگٹن میں برطرفی کے سلسلہ کے ساتھ حیرت انگیز کاروائی کا خدشہ

اٹارنی جنرل ولیم بار کو گزشتہ روز واشنگٹن کے دارالحکومت سے روانہ ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)

TT

گزشتہ روز امریکی دارالحکومت میں ایسے ماحول پیدا ہو گئے ہیں کہ جن کی وجہ سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے وزیر دفاع مارک ایسپر کے اچانک برطرفی کے ایک روز بعد اپنے وفادار ہونے کے شبہہ میں بڑے عہدے داروں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ شروع کر سکتے ہیں۔

اسابق عہدیداروں اور ماہرین نے امریکی صدر کے اقتدار کے حوالے کرنے کی تاریخ سے قبل ہی ایک دشمنانہ اہداف کے خلاف اچانک فوجی کارروائی شروع کرنے کے امکانات کے بارے میں بات کی ہے۔

ایک ایسے وقت میں جب ٹرمپ انتخابی نتائج کو قبول کرنے سے انکار کررہے ہیں اپنے پیچھے ریپبلکن پارٹی کی صفوں کو متحد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور صدر منتخب ہونے والے جو بائیڈن کی ٹیم کے انتقالی مرحلہ کے انتظام سے متعلق منظوری حاصل کرنے میں ناکام ہونے کی وجہ سے عبوری مرحلے کے آغاز کی معطلی جاری ہے اور اس انتظامیہ کی سربراہی ٹرمپ کے ذریعہ مقرر کردہ ایک ملازمہ کررہی ہیں۔(۔۔۔)

بدھ 25 ربیع الاول 1442 ہجرى – 11 نومبر 2020ء شماره نمبر [15324]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]