"این ڈی ٹی وی" نیٹ ورک نے وزارت کے حوالے سے بتایا ہے کہ وائرس کی وجہ سے 512 اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 127،571 تک پہنچ گئی ہے۔
امریکی جان ہاپکنز یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے ریاستہائے متحدہ دنیا میں سرفہرست ہے، اس کے بعد ہندوستان، اس کے بعد برازیل، فرانس، روس، اسپین، ارجنٹائن، برطانیہ، کولمبیا، اٹلی، میکسیکو، پیرو، جنوبی افریقہ، جرمنی اور ایران ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 25 ربیع الاول 1442 ہجرى – 11 نومبر 2020ء شماره نمبر [15324]