محمد بن سلمان: ہم نے بے مثال کامیابیاں حاصل کی ہے اور ہم انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مقابلہ کریں گےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2623166/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A8%D9%86-%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86-%DB%81%D9%85-%D9%86%DB%92-%D8%A8%DB%92-%D9%85%D8%AB%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%A7%DA%BA-%D8%AD%D8%A7%D8%B5%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DB%81%D9%85-%D8%A7%D9%86%D8%AA%DB%81%D8%A7-%D9%BE%D8%B3%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA
محمد بن سلمان: ہم نے بے مثال کامیابیاں حاصل کی ہے اور ہم انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے
ریاض: «الشرق الاوسط»
TT
TT
محمد بن سلمان: ہم نے بے مثال کامیابیاں حاصل کی ہے اور ہم انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے
ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے تصدیق کی کہ مملکت سعودی عربیہ قلیل عرصے میں اپنی عصری تاریخ کے دوران غیر معمولی کامیابیاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہے اور یہ کورونا وبائی بیماریوں سے نمٹنے کے سلسلہ میں جی 20 کے اندر سرفہرست 10 ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔
ایک انٹرویو میں ولی عہد شہزادہ نے پرسو روز شورائی کونسل کے افتتاحی موقع پر خادم حرمين شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طرف سے پیش کی جانے والی تقریر کی مشمولات کی تعریف کی ہے اور انہوں نے اشارہ کیا ہے کہ سعودی عرب دنیا کی سب سے بڑی اور اہم ترین معیشت ہے اور ہم معیشت کے حجم اور تنوع کو دوگنا کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور اس اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک کسی بھی شعبے میں کسی اتار چڑھاو کا شکار نہیں ہے اور انہوں نے آخر میں یہ بھی اعلان کیا کہ سرمایہ کاری فنڈ کی وجہ سے 2021 اور 2022 کی سعودی معیشت میں سالانہ 150 ارب ریال کا فائدہ ہوگا۔(۔۔۔)
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)