بائیڈن نے اپنی جیت کو بخشی تقویت اور بیجنگ نے انہیں دی مبارکباد https://urdu.aawsat.com/home/article/2625586/%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%8C-%D8%AC%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%D8%AE%D8%B4%DB%8C-%D8%AA%D9%82%D9%88%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A8%DB%8C%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%8C-%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DA%A9%D8%A8%D8%A7%D8%AF
بائیڈن نے اپنی جیت کو بخشی تقویت اور بیجنگ نے انہیں دی مبارکباد
بدھ کے روز امریکی صدر کے حامیوں کو فینکس میں انتخابی چوری کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
نیو یارک: علی بردی
TT
TT
بائیڈن نے اپنی جیت کو بخشی تقویت اور بیجنگ نے انہیں دی مبارکباد
بدھ کے روز امریکی صدر کے حامیوں کو فینکس میں انتخابی چوری کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
منتخب کردہ امریکی صدر جو بائیڈن نے انتخابات میں اپنی فتح کو مضبوط اس وقت کیا جب انہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں 232 ووٹوں کے مقابلہ میں انتخابی مہم میں 306 ووٹ حاصل کرنے کے لئے جارجیا اور ایریزونا کی ریاستوں پر قبضہ کیا۔
ٹرمپ اب بھی اس بائیڈن کی فتح کو تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں جن کو اور ان کے نائب کملا ہیریس کو کل چینی صدر شی جنپنگ کی جانب سے مبارکبادں ملی ہے۔
اسی سلسلہ میں مقامی اور وفاقی سطح پر انتخابی عہدیداروں نے 2020 کے لئے پولنگ اور گنتی کے عمل کو امریکہ میں تاریخ کا سب سے محفوظ ترین قرار دیتے ہوئے دھوکہ دہی کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)