بیان میں اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے کہ صلاح میں کوئی علامت ظاہر نہیں ہو رہی ہے اور وہ کسی پریشانیوں کے شکار نہیں ہیں لیکن ٹیسٹ کے مثبت نتیجہ کی وجہ سے انہیں الگ تھلگ رہنے پر مجبور ہونا ہوگا اور انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے وقتوں میں صلاح کے مزید جانچ ہوں گے اور یہ منگل کے روز دوسرے ٹوگو میچ میں حصہ لینے کے بارے میں ان کی پوزیشن کا بھی تعین ہوگا جبکہ آج ہفتے کے میچ میں ان کی شرکت مشکل ہی ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 28 ربیع الاول 1442 ہجرى – 14 نومبر 2020ء شماره نمبر [15327]