ٹرمپ نے بائیڈن کے صدر منتخب ہونے کے اعتراف سے کیا انکار https://urdu.aawsat.com/home/article/2629231/%D9%B9%D8%B1%D9%85%D9%BE-%D9%86%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A8-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D9%81-%D8%B3%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%86%DA%A9%D8%A7%D8%B1
ٹرمپ نے بائیڈن کے صدر منتخب ہونے کے اعتراف سے کیا انکار
صدر ٹرمپ کو کل وائٹ ہاؤس سے رخصت ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
نیو یارک: علی بردی
TT
TT
ٹرمپ نے بائیڈن کے صدر منتخب ہونے کے اعتراف سے کیا انکار
صدر ٹرمپ کو کل وائٹ ہاؤس سے رخصت ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے نتائج پر اپنا حملہ جاری رکھا ہے اور انہوں نے اپنے ان حامیوں سے زیادہ حمایت حاصل کی جنہوں نے امریکی دارالحکومت کی سڑکوں پر ہفتے کے روز مظاہرہ کیا ہے اور اپنے ذاتی وکیل روڈی گولیانی کو اپنی قانونی لڑائیوں میں سب سے آگے بڑھا رکھا ہے اور یہ سب انہوں نے ترجیحی ریاستوں میں بہت ساری چیزیں کھونے کے بعد کیا ہے۔
ڈیموکریٹک امیدوار کی جیت ے سلسلہ میں ان کے پہلے اعتراف میں ٹرمپ نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ بائیڈن جیت گئے کیونکہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے اور کسی بھی نگرانی کرنے والے یا معائنہ کرنے والے کو ووٹ دینے کی اجازت نہیں ملی ہے اور ووٹ کا شمار ریڈیکل بائیں بازو سے وابستہ کمپنی کے ذریعہ ہوا ہے اور صدر کے ذریعہ بائیڈن کی فتح کے پہلے اعتراف کے طور پر اس ٹویٹ کی مقبولیت کے بعد انہوں نے فوری طور پر ٹویٹر پلیٹ فارم پر درجنوں دیگر ٹویٹ لکھے ہیں اور بار بار یہ الزام لگایا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے اور ہم غالب ہوکر رہیں گے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)