کویت کے امیر کو سیسی کی طرف سے قاہرہ آنے کی ملی دعوت

کویت کے امیر کو سیسی کی طرف سے قاہرہ آنے کی ملی دعوت

پیر, 16 November, 2020 - 16:15
کل امیر کویت کو مصری وزیر خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (کونا)
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو مصری صدر عبد الفتاح السیسی کی طرف سے گزشتہ روز بیان پیلس میں مصری وزیر خارجہ سامح شکری، کویت کے وزیر خارجہ اور قائم مقام وزیر اطلاعات شیخ احمد ناصر آل محمد الصباح کے استقبال کے دوارن ایک تحریری پیغام موصول ہوا ہے۔

کویت نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ مصری صدر کے ذریعہ امیر کویت کو ملنے والے پیغام میں دونوں ممالک اور دونوں برادرانہ قوموں کے مابین گہرا رابطہ رکھنے والے تاریخی تعلقات اور ان کے مابین مختلف شعبوں اور ہر سطح پر باہمی تعاون کو مستحکم کرنے اور اس کو وسیع افق کی طرف ترقی دینے کے خواہش کا ذکر کیا گیا ہے جس سے دونوں قوموں کے مفادات کو فائدہ پہنچ سکے۔(۔۔۔)


پیر 30 ربیع الاول 1442 ہجرى – 16 نومبر 2020ء شماره نمبر [15329]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا