روس اور ایران معلم کے جانشین کے انتخاب پر نظر رکھے ہوئے ہیں

گزشتہ ہفتے مہاجرین کانفرنس میں معلم کی آخری حاضری کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
گزشتہ ہفتے مہاجرین کانفرنس میں معلم کی آخری حاضری کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
TT

گزشتہ روز شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کو دفن کیا گیا ہے جو کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد فجر کے وقت فوت ہوگئے ہیں اور اس کے علاوہ ان کو دل کی بھی بیماری تھی اور اس کی وجہ سے روس اور ایران کے اتحادیوں کو معلم کے جانشین کے انتخاب کی نگرانی کرنے پر مجبور کیا ہے۔

79 سالہ معلم کی موت کے ساتھ ہی صدر حافظ الاسد کے ایک فرد کا خاتمہ ہوا ہے اور یہ ان کی اقتدار میں شمولیت کی پچاسواں سالگرہ کے ساتھ ہوا ہے جسے اصلاحی تحریک کہا جاتا ہے اور پچاس سالوں سے شام کو تین وزرائے خارجہ ملے ہیں اور وہ واحد شخص تھے جو عہدے پر رہتے ہوئے انتقال کئے ہیں۔

معلم کی رخصتی کے ساتھ ہی صدر بشار الاسد نے سیاسی، سلامتی اور میڈیا میں بہت سی تبدیلیاں کی ہے جس میں صدارتی محل میں ان کے قریبی افراد کے کردار کو بڑھانا بھی شامل ہے اور آئندہ دنوں میں علامتی اور وسیع تر تبدیلیوں کی توقع ہے اور اس میں والد اسد کے مرحلے کی آخری شخصیت کو بھی شریک کیا جا سکتا ہے۔(۔۔۔)

منگل 01 ربیع الثانی 1442 ہجرى – 17 نومبر 2020ء شماره نمبر [15330]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]