تل ابیب نے گولان کے بارودی سرنگوں کو ختم کرنے کے بعد دمشق کو کیا متنبہ https://urdu.aawsat.com/home/article/2633036/%D8%AA%D9%84-%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%A8-%D9%86%DB%92-%DA%AF%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%D9%86%DA%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%AE%D8%AA%D9%85-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%D8%AF%D9%85%D8%B4%D9%82-%DA%A9%D9%88-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%85%D8%AA%D9%86%D8%A8%DB%81
تل ابیب نے گولان کے بارودی سرنگوں کو ختم کرنے کے بعد دمشق کو کیا متنبہ
تل ابیب۔ لندن: "الشرق الاوسط"
TT
TT
تل ابیب نے گولان کے بارودی سرنگوں کو ختم کرنے کے بعد دمشق کو کیا متنبہ
آج سے نو سال قبل شام کے علاقوں میں اپنے جرنیلوں کی تصاویر شائع کرنے کے ایک دن بعد اسرائیلی فوج کے ترجمان نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ ان کی افواج نے گولان کی پہاڑیوں میں جنگ بندی لائن کے قریب ایک مائن فیلڈ کو ختم کردیا ہے اور اس طرح کے عمل کو جاری رکھنے سے دمشق کو متنبہ کیا ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ یہ نیا مائن فیلڈ مقبوضہ گولان ہائٹس کے جنوب میں قائم کیا گیا ہے جو شام سے تعلق رکھنے والے ایک الگ تھلگ اس علاقہ کے قریب ہے جسے جنگ کے آغاز میں اسرائیلی فوج نے ایک فیلڈ ہسپتال کے طور پر استعمال تھا اور جہاں ہزاروں زخمی شامی شہریوں کو علاج کے لئے لایا گیا تھا اور ایک اسرائیلی ترجمان نے بتایا ہے کہ یہ دوسرا موقع ہے جب بارودی سرنگ کا پتہ لگایا گیا ہے اور اسے ختم کردیا گیا ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)