شاہ سلمان کی سربراہی میں ترقی اور خوشحالی کے قائدانہ سفر کا جشن

شاہ سلمان کی سربراہی میں ترقی اور خوشحالی کے قائدانہ سفر کا جشن
TT

شاہ سلمان کی سربراہی میں ترقی اور خوشحالی کے قائدانہ سفر کا جشن

شاہ سلمان کی سربراہی میں ترقی اور خوشحالی کے قائدانہ سفر کا جشن
آج سعودی عرب میں بیعت کے عہد کی چھٹی سالگرہ منائی جارہی ہے جو سعودی بشاہ کی طرف سے اقتدار کی باگ ڈور سنبھالنے اور ملک کے قائد کی حیثیت سے قرار دئے جانے کی سالگرہ ہے اور آچ کے دن سعودیوں کو زبردست ترقی، خوشحالی اور پیشرفت یاد ہے جو ملک کے اندر زندگی کے تمام پہلوؤں میں پھیلی ہوئی ہے اور شاہ نے عالمی سطح پر ملک کے اندر قائد بننے کے بعد جو عظیم اقدامات کیے ہیں وہ سب یاد ہیں اور خاص طور پر یہ ملک اس وقت سب سے بڑے عالمی ایونٹ کی میزبانی کررہا ہے اور وہ اب سے چند دنوں کے دوران جی 20 سربراہی اجلاس کی میزبانی ہے۔

آج ہی کے دن چھ سال قبل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی عرب میں اقتدار سنبھالی تھی اور قائد کی حیثیت سے ان کے ہاتھوں پر بیعت کا وعدہ کیا گیا تھا اور یاد رہے کہ شاہ سلمان بن عبد العزیز نے 24 جنوری 2015 کو اسی مناسبت سے ہجری سال 1436 کے ربیع الاخیر کے تیسرے موقع پر اقتدار کی باگ ڈور سنبھالی تھی۔(۔۔۔)

بدھ 02 ربیع الثانی 1442 ہجرى – 18 نومبر 2020ء شماره نمبر [15331]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]