اسرائیلی فوج کے ترجمان نے غیر ملکی صحافیوں کو بتایا ہے کہ منگل کے روز گولن میں ایک اسرائیلی فوجی سائٹ کے قریب 3 اینٹی پرسن مائنز دریافت ہوئی ہیں اور ان کا مزید کہنا ہے کہ آئی ای ڈی شامیوں نے لگائے تھے لیکن یہ ہدایت ایرانی "قدس فورس" کی طرف سے آئی تھی لہذا ہم نے شام میں ان کا جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 03 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 19 نومبر 2020ء شماره نمبر [15332]