ابو ظہبی سربراہی اجلاس میں دو ریاستی حل پر ٹیا گیا زور

گزشتہ روز ہونے والے سربراہ اجلاس کے دوران شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ اور شاہ عبد اللہ دوم اور شیخ محمد بن زاید یو دیکھا جا  سکتا ہے (وام)
گزشتہ روز ہونے والے سربراہ اجلاس کے دوران شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ اور شاہ عبد اللہ دوم اور شیخ محمد بن زاید یو دیکھا جا سکتا ہے (وام)
TT

بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ، اردن کے شاہ عبد شاللہ دوم اور ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زاید نے گزشتہ روز ابو ظہبی میں سہ فریقی سربراہ اجلاس منعقد کیا ہے۔

بحرین نیوز ایجنسی (بنا) نے بتایا ہے کہ سہ فریقی سربراہی اجلاس میں علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور ان میں سب سے اہم مسئلہ فلسطین کا ہے اور دو ریاستی حل پر مبنی ایک منصفانہ اور جامع امن کے حصول کی ضرورت پر بھی گفتگو ہوئی ہے۔

اس سربراہی اجلاس میں تینوں ممالک کے مابین تعلقات اور ان کی ترقی اور ان کے افق کو وسعت دینے کے ذرائع پر توجہ مرکوز کی گئی ہے تاکہ اپنے باہمی مفادات کے حصول ممکن ہو سکے۔(۔۔۔)

جمعرات 03 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 19 نومبر 2020ء شماره نمبر [15332]

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
TT

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)

امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔

بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔

اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)

پیر-17 رجب 1445ہجری، 29 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16498]