"ریاض سمٹ وبائی امراض کے اثرات سے تحفظ اور ترقی پر مرکوز ہے

سعودی دار الحکومت ریاض میں کل ہفتہ کے دن سعودی عرب کی زیر صدارت جی 20 سربراہی اجلاس کے آغاز کی تیاری  کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے «الشرق والاسط»

TT

دنیا کی سب سے بڑی معیشت اور اثر ورسوخ رکھنے والے "گروپ آف ٹوئنٹی" کے ممالک دو دن کی مدت کے لئے کل ہفتہ سے شروع ہونے والے سعودی عرب کی سربراہی میں اس سربراہی اجلاس کے انعقاد کی تیاری کر رہے ہیں تاکہ وہ دنیا کو درپیش سب سے مشکل ترین وبائی چیلینج کا سامنا کرنے میں معاون سفارشات اور تجاویز تک پہونچ سکیں۔

یہ سربراہی اجلاس خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی صدارت منعقد ہو رہا ہے اور یہ مذاکرات اقتصادی ترقی کو بحال کرنے اور کورونا وبائی امراض کے اثرات سے بچانے کے مقصد سے ہوں گے۔

جی 20 کے رہنماؤں کے لئے "ریاض سمٹ 2020" ایک ایسے وقت میں منعقد کیا گیا ہے جب دنیا کورونا وائرس کے اثرات کی زد میں ہے لیکن اس کے باوجود سعودی گروپ کے چیئرپرسن اپنا کام جاری رکھنے، ملاقاتیں کرنے اور گروپ کے اندر کام کرنے والے گروپوں کے ساتھ گزشتہ آٹھ مہینوں سے مسلسل رابطہ رکھنے سے نہیں رک سکے۔(۔۔۔)

جمعہ 04 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 20 نومبر 2020ء شماره نمبر [15333]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]