لیبیا میں امن کے نادر موقع کے سلسلہ میں بین الاقوامی امید

لیبیا میں امن کے نادر موقع کے سلسلہ میں بین الاقوامی امید

جمعہ, 20 November, 2020 - 15:15
کل مصراتہ کی ایک سڑک پر سکیورٹی فورسز کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
لیبیا میں اقوام متحدہ کے معاون مشن کے قائم مقام سربراہ اسٹیفنی ولیمز نے سلامتی کونسل کے ممبروں کے سامنے ایک روشن تصویر پیش کی ہے اور کہا ہے کہ اگر آپس میں لڑنے والی لیبیا کی افواج نے سیاسی عمل میں اب تک کی اس عظیم پیشرفت کو جاری رکھا تو صورتحال بدل سکتے ہیں اور انہوں نے امن وسلامتی اور استقرار واستحکام کے اس نادر موقعہ کو نہ گنوانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ولیمز نے کہا کہ انہوں نے لیبیا میں قیام امن اور استحکام کی تلاش میں بڑی ترقی کی ہے اور یہ بھی واضح کیا کہ صلح کے تسلسل کی وجہ سے لیبیا میں اقوام متحدہ کے تعاون مشن "انسمیل" کو سلامتی کونسل اور "برلن گروپ" کی مدد سے لیبیا کے فریقین کے مابین بات چیت کو آسان بنانے میں مدد ملی ہے اور انہوں نے اسے ایک تاریخی معاہدہ قرار دیا ہے۔(۔۔۔)


جمعہ 04 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 20 نومبر 2020ء شماره نمبر [15333]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا