انتقالی مرحلہ کو کامیاب بنانے کے لئے میکرون نے تبون کی حمایت کی ہے

جزائر کے صدر عبد المجيد تبون کو دیکھا جا سکتا ہے
جزائر کے صدر عبد المجيد تبون کو دیکھا جا سکتا ہے
TT

انتقالی مرحلہ کو کامیاب بنانے کے لئے میکرون نے تبون کی حمایت کی ہے

جزائر کے صدر عبد المجيد تبون کو دیکھا جا سکتا ہے
جزائر کے صدر عبد المجيد تبون کو دیکھا جا سکتا ہے
"جان آفریک" میگزین میں گزشتہ روز شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے جزائر کے صدر عبد المجید تبون کو مبارکباد پیش کی ہے اور تاکید کی ہے کہ وہ جزائر میں انتقالی مرحلہ کو کامیاب بنانے میں مدد کرنے کے لئے اپنے اقتدار میں سب کچھ کریں گے۔

میکرون نے کہا کہ میں اس انتقالی مرحلہ میں صدر تبون کی مدد کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کروں گا اور وہ اس سلسلہ میں حوصلہ مند ہیں اور انہوں نے مزید کہا کہ ہم کچھ مہینوں میں ملک کے اداروں اور ڈھانچوں کو تبدیل نہیں  کریں گے اور فرانس پریس ایجنسی کے مطابق جب جزائر میں احتجاجی تحریک کے بارے میں پوچھا گیا تو  میکرون نے وضاحت کی کہ ایک انقلابی تحریک اب بھی کسی اور طرح سے جاری ہے اور استقرار واستحکام کی خواہش بھی ہے خاص طور پر جزائر کے بیشتر دیہی علاقوں میں یہ خواہش ہے اور انتقالی مرحلہ کو کامیاب بنانے کے لئے سب کچھ کرنا چاہئے۔(۔۔۔)

ہفتہ 05 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 21 نومبر 2020ء شماره نمبر [15334]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]