شاہ سلمان نے "جی 20" کے سامنے ٹیکوں تک مساوی رسائی پر دی زور https://urdu.aawsat.com/home/article/2640846/%D8%B4%D8%A7%DB%81-%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%92-%D8%AC%DB%8C-20-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%86%DB%92-%D9%B9%DB%8C%DA%A9%D9%88%DA%BA-%D8%AA%DA%A9-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%88%DB%8C-%D8%B1%D8%B3%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D8%AF%DB%8C-%D8%B2%D9%88%D8%B1
شاہ سلمان نے "جی 20" کے سامنے ٹیکوں تک مساوی رسائی پر دی زور
کل "گروپ آف ٹوئنٹی" اور دعوت دئے گئے ممالک اور تنظیموں کے کے رہنماؤں کو دیکھا جا سکتا ہے «الشرق الاوسط»
ریاض: «الشرق الاوسط»
TT
TT
شاہ سلمان نے "جی 20" کے سامنے ٹیکوں تک مساوی رسائی پر دی زور
کل "گروپ آف ٹوئنٹی" اور دعوت دئے گئے ممالک اور تنظیموں کے کے رہنماؤں کو دیکھا جا سکتا ہے «الشرق الاوسط»
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے گزشتہ روز سعودی عرب کی زیر صدارت جی 20 سربراہی اجلاس کا آغاز کیا ہے اور یہ پندرہواں اجلاس پہلی بار فرضی طور پر نئے کورونا وائرس کے حالات کی وجہ سے منعقد ہوا ہے اور انہوں نے صحت کے بحران پر قابو پانے کے لئے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے اور خاص طور پر ویکسین کو انصاف کے ساتھ سستی دینے کے سلسلہ میں اپنی بات رکھی ہے۔
خادم حرمین شریفین نے جی 20 سربراہی اجلاس کے کام کا افتتاح کرتے ہوئے ایک تقریر میں اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ یہ سال استثنائی تھا کیونکہ وبائی امراض نے مختصر مدت میں پوری دنیا کو متاثر کردیا ہے اور اسی وجہ سے سعودی کی صدارت میں جی 20 کو فوری وسائل کو متحرک کرنے اور جانوں کے تحفظ کے لئے غیر معمولی اقدامات میں حصہ لینے پر مجبور ہونا پڑا اور افراد اور کمپنیوں کی مدد کے لئے 11 کھرب ڈالر کے ذریعہ مدد کی گئی تاکہ بین الاقوامی معیشت بحال ہو سکے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)