منتخب کردہ امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ روز "یوم تشکر" منانے والے اپنے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ متحد ہو کر "کوویڈ 19" بحران کے سبب پیدا ہونے والی گہری تقسیموں اور 3 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے پس منظر میں سخت اختلافات کے چند ہفتوں بعد امید پر قائم رہیں۔
بائیڈن نے اپنے شہریوں کو صبر کرنے کی اپیل کی ہے اور انہوں نے ایک تقریر میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مہلک وائرس کے خلاف جنگ نہیں ہارے گا اور یہ جنگ ایک دوسرے کے مابین نہیں ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 12 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 27 نومبر 2020ء شماره نمبر [15340]