سوڈان نے صادق المہدی کو کہا الوداع

سوڈان نے صادق المہدی کو کہا الوداع

جمعہ, 27 November, 2020 - 13:45
آج جمعہ کے روز سوڈانیوں نے متحدہ عرب امارات کے ایک اسپتال میں "کوویڈ - 19" وائرس سے متاثر ہونے کے بعد گزشتہ صبح سحر کے وقت سوڈان کے ممتاز روحانی اور سیاسی رہنما صادق المہدی کو الوداع کہا ہے۔

سوڈانی حکومت نے تین دن کے لئے عوامی سوگ کا اعلان کیا ہے جبکہ توقع ہے کہ سرکاری طور پر جنازے کی تقریب ہونے کے ساتھ ساتھ نعش کو ام درمان میں واقع امام المہدی گنبد میں دفن کرنے کے لئے آج صبح لایا جائے گا۔


سوڈان کی سب سے بڑی جماعت قومی امت پارٹی کے رہنما اور آخری منتخب وزیر اعظم صادق المہدی کی روانگی نے ملک کے سیاسی اور مقبول حلقوں کو صدمہ میں ڈال دیا ہے۔(۔۔۔)


جمعہ 12 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 27 نومبر 2020ء شماره نمبر [15340]


Related News



انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا