دبی اور تل ابیب کے درمیان پہلی باقاعدہ تجارتی پرواز

دبی اور تل ابیب کے درمیان پہلی باقاعدہ تجارتی پرواز

جمعہ, 27 November, 2020 - 15:45
نیتن یاہو اور الغیث کی موجودگی میں فلائی دبئی کے ذریعے چلائی جانے والی پہلی پرواز کی آمد کے موقع پر اسرائیلی بین گوریون ہوائی اڈے پر ایک رسمی تقریب کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

گزشتہ روز امریکی نگرانی میں متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین تعلقات کو معمول پرلانے کے دو ماہ بعد دونوں شہروں کے مابین کم لاگت والی پروازوں کے لئے ایئرلائن "فلائی دبئی" سے تعلق رکھنے والی پہلی باقاعدہ براہ راست پرواز دبئی سے تل ابیب کے لئے روانہ ہوئی ہے۔


چار گھنٹے کی پرواز کے بعد ہوائی جہاز کی آمد کے بعد بین گورین ایئرپورٹ پر پہنچنے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ یہ ایک تاریخی لمحہ ہے اور نیتن یاہو نے مزید کہا کہ ہم یہاں تجارتی، معاشی اور سیاحت کی تحریک کے لئے زبردست کشادگی کا مشاہدہ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مشرق وسطی کی نئی تشکیل ہورہی ہے اور اس کی خصوصیات نئی اور مختلف ہونے والی ہیں اور اس سے لوگوں اور رہنماؤں کے درمیان ایک رابطہ بھی ہوگا۔(۔۔۔)


جمعہ 12 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 27 نومبر 2020ء شماره نمبر [15340]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا