ایرانی جوہری پروگرام کے لئے "بلیک باکس" کا قتلhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2654406/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D9%88%DB%81%D8%B1%DB%8C-%D9%BE%D8%B1%D9%88%DA%AF%D8%B1%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A8%D9%84%DB%8C%DA%A9-%D8%A8%D8%A7%DA%A9%D8%B3-%DA%A9%D8%A7-%D9%82%D8%AA%D9%84
گزشتہ روز محسن فخری زادہ کے قتل کے مقام پر گاڑی کے ٹوٹے ہوئے پرزوں کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی) اور فریم میں ایرانی جوہری سائنسدان کی تصویر بھی دیکھی جا سکتی ہے (ای پی اے)
گزشتہ روز محسن فخری زادہ کے قتل کے مقام پر گاڑی کے ٹوٹے ہوئے پرزوں کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی) اور فریم میں ایرانی جوہری سائنسدان کی تصویر بھی دیکھی جا سکتی ہے (ای پی اے)
ایران نے گزشتہ روز تہران کے قریب ایک حملہ میں اپنے اس جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کا اعلان کیا ہے جسے ایران کے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کا "بلیک باکس" کہا جاتا ہے اور اس حملہ کے بعد ایران نے فورا ہی اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے اور اسے "سخت انتقام" کی دھمکی بھی دی ہے۔
ایرانی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس حملے میں اس کی تحقیقی وترقیاتی تنظیم کے سربراہ محسن فخری زادہ کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے وہ اس طرح زخمی ہوئے زندہ نہ رہ سکے اور اس حملہ کرنے والے کو اس نے دہشت گرد عناصر کے طور پر ذکر کیا ہے اور پاسداران انقلاب کی "تسنیم" اور "فارس" ایجنسیوں نے بتایا ہے کہ قاتلانہ کارروائی تہران کے مشرق میں داموانڈ شہر کے قریب آبسار قصبے میں ہوا ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)