تہران: فخری زادہ کو سیٹلائٹ کے ذریعہ قتل کیا گیا ہے

تہران: فخری زادہ کو سیٹلائٹ کے ذریعہ قتل کیا گیا ہے

منگل, 1 December, 2020 - 12:30
فخری زادہ کی نماز جنازہ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (مہر)
ایران نے گزشتہ روز پیر کے دن جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے تحفظ میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ انہیں ایک پیچیدہ آپریشن اور ایک نئے انداز کے ذریعے ہلاک کیا گیا ہے جس میں مصنوعی سیارہ اور اسرائیلی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے اور اس نے اسرائیلی "موساد" اور "مجاہدین خلق" پر اس کاروائی کا الزام لگایا ہے۔

ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ انٹلیجنس سروسز نے حادثے کے امکان اور اس کے ممکنہ محل وقوع کی پیش گوئی کی تھی اور حفاظتی اقدامات کے لئے ضروری اقدامات کیے گئے تھے لیکن 20 سالوں میں خبروں کی تواتر کی وجہ سے ضروری سنجیدگی کے ساتھ کام نہیں کیا گیا ہے لیکن اس بار دشمن نے ایک نیا طریقہ استعمال کیا اور اس میں مکمل طور پر کامیاب ہو گیا اور انہوں ن ایک پیچیدہ آپریشن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں الیکٹرانک آلات استعمال ہوئے ہیں اور اس جگہ کوئی شخص نہیں تھا۔(۔۔۔)


منگل  16 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 01 دسمبر 2020ء شماره نمبر [15344]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا