امریکہ نے ایسے وقت میں چین پر اپنی دباؤ مہم تیز کردی ہے جب دو بڑی معیشتوں کے مابین تعلقات دہائیوں میں اپنی نچلی سطح پر آگئے ہیں اور کانگریس نے ایک ایسا قانون پاس کیا جس کے تحت چینی کمپنیوں کے لئے امریکی اسٹاک ایکسچینج اور مالیاتی منڈی بند ہوجائے گی جبکہ واشنگٹن نے چینی کمیونسٹ پارٹی کے ممبروں کو امریکہ میں داخلے کے ویزا دینے پر پابندی کو مضبوط کر دیا ہے۔
پرسو روز امریکی ایوان نمائندگان نے سینیٹ کے منظور کردہ اس قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت چینی کمپنیوں کے لئے امریکی اسٹاک مارکیٹ اور مالی منڈی بند کردی جائیں گی۔(۔۔۔)
جمعہ 19 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 04 دسمبر 2020ء شماره نمبر [15347]