آج ترکی پر یورپ کی طرف سے پابندیاں لگانے کا ہے امکان

آج ترکی پر یورپ کی طرف سے پابندیاں لگانے کا ہے امکان
TT

آج ترکی پر یورپ کی طرف سے پابندیاں لگانے کا ہے امکان

آج ترکی پر یورپ کی طرف سے پابندیاں لگانے کا ہے امکان
یوروپی یونین کے ممالک کے رہنما آج اپنے طے شدہ سربراہی اجلاس میں ترکی پر پابندیاں عائد کرنے جارہے ہیں اور یہ پابندیاں بحیرہ روم میں متنازعہ پانیوں میں ریسرچ کے کام کے ذمہ دار افراد اور کمپنیوں کو متاثر کرے گا۔

خبر رساں ادارے روئٹرز نے بتایا ہے کہ اس نے ممکنہ پابندیوں کے بارے میں ایک مسودہ فیصلہ دیکھا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یونین 2019 سے پہلے سے ہی تیار کردہ پابندیوں کی فہرست کے لئے اضافی فہرستیں تیار کرے گی اور اگر ضرورت ہو تو اس کا دائرہ وسیع بھی کر سکے گی۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے گزشتہ روز کہا ہے کہ ان کا ملک ان پابندیوں سے پریشان نہیں ہے اور انہوں نے یورپی یونین پر الزام لگایا ہے کہ اس نے کبھی بھی ان کے ملک کے ساتھ منصفانہ سلوک نہیں کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات  25 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 10 دسمبر 2020ء شماره نمبر [15353]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]