اتحاد نے یمنی "ریاض معاہدہ" کے فریقین کی سنجیدگی کی تصدیق کردی ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2682731/%D8%A7%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D8%AF-%D9%86%DB%92-%DB%8C%D9%85%D9%86%DB%8C-%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B6-%D9%85%D8%B9%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%81%D8%B1%DB%8C%D9%82%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D9%86%D8%AC%DB%8C%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%DB%81%DB%92
اتحاد نے یمنی "ریاض معاہدہ" کے فریقین کی سنجیدگی کی تصدیق کردی ہے
گزشتہ روز عدن میں معاہدے پر عمل درآمد کی نگرانی کرنے والے سعودی فوجی کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
یمن میں قانون کی حمایت کرنے والی اتحاد نے فوجی پہلو کو عملی جامہ پہنانے میں یمنی "ریاض معاہدے" کے دونوں فریقوں کی سنجیدگی کی تصدیق کی ہے اور اس کو اگلے مرحلے کے لئے طے کرنے والا ایک پُل سمجھا ہے جس کا انتظار یمنیوں کو ہے اور اس میں صفوں میں اتحاد کی بات کی گئی ہے اور اسی طرح معمول کے مطابق دوبارہ زندگی اور معاشی حرکت کی بھی بات ہے۔
یہ بات اتحادی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترک المالکی نے الشرق الاوسط کو ایک خصوصی بیان دیتے ہوئے کہی ہے جس میں رابطہ کمیٹی، سیاسی رابطہ اور عدن میں اتحاد کی قیادت کی آخری کوششوں کے بارے میں ذکر کیا ہے اور فورسز کو الگ کرنے اور عدن سے ان کے علیحدہ ہونے کے نتیجے کا بھی ذکر کیا ہے۔(۔۔۔)
نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4845071-%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%D9%86%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AE%D9%88%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D9%88%D9%84%DB%8C-%DA%A9%DA%BE%DB%8C%D9%84%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%B4%DB%81
فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)
تل ابیب:«الشرق الأوسط»
TT
تل ابیب:«الشرق الأوسط»
TT
نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ
فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)
غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔
نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)