لبنان پریشانی میں ہے لیکن تہران کی طرف سے کوئی آسانی نہیں

لبنان پریشانی میں ہے لیکن تہران کی طرف سے کوئی آسانی نہیں
TT

لبنان پریشانی میں ہے لیکن تہران کی طرف سے کوئی آسانی نہیں

لبنان پریشانی میں ہے لیکن تہران کی طرف سے کوئی آسانی نہیں
لبنان میں حکومتی رکاوٹ کی شدت نے ملک کو پریشانی میں ڈال رکھا ہے جبکہ یہ خبریں مل رہی ہیں کہ فرانسیسی صدر مانوئل میکرون کی بیروت آمد سے قبل ہی تہران نے پیرس کی جانب سے وزارت کی تشکیل میں سہولت فراہم کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔

میکرون کے اس دورے کا مقصد جنوبی لبنان میں بین الاقوامی قوتوں کا معائنہ کرنا ہے اور فرانسیسی اتحاد کے ساتھ کرسمس کے موقع پر اپنی رات گزارنا ہے لیکن اس بار کی آمد ان کے دوسرے دورے کے ماحول سے مختلف ہے اور اس دوران انہوں نے فریقین سے فرانسیسی روڈ میپ سے وابستگی کو روکنے کے معاہدے کو نکالا ہے۔(۔۔۔)

بدھ  02 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 16 دسمبر 2020ء شماره نمبر [15359]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]