ترکی نے اپنے خلاف امریکی پابندیوں کو بنایا تنقید کا نشانہ

ایس-400 میزائل سسٹم کے اجزاء کو لے جانے والے ایک روسی جہاز کو اگست 2019 میں انقرہ کے قریب فوجی ہوائی اڈے پر سامان اتارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے بی)

TT

ترکی نے روس کے ایس -400 فضائی دفاعی میزائل نظام کی خریداری کی وجہ سے امریکہ کے خلاف دشمنوں کا مقابلہ پابندیوں کے ساتھ کرنے والے قانون (KATSA)کے تحت پابندیاں عائد کرنے کے امریکی فیصلے کو سنگین غلطی غور قرار دیا ہے اور راستہ بند کرنے والا اقدام کہا ہے جس کی وجہ سے نیٹو میں موجود اتحادیوں کے درمیان اعتماد مجروح ہوا ہے۔

ترکی کی وزارت خارجہ نے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے سنگین غلطی اور ہر قسم کی سمجھداری سے مبرا ایک فعل" قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے اور امریکہ سے اس سلسلہ میں دوبارہ غور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ترکی کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایس -400 سسٹم کے حوالے سے مسئلے کے حل پر تبادلۂ خیال کرنے کے بجائے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کا انتخاب کرنا راستہ کو بند کرنے کی طرف ایک اقدام ہے اور یہ کوئی حل نہیں ہے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ نیٹو کے کسی اتحادی ملک کے خلاف پابندیاں عائد کرنے سے ان کے درمیان اعتماد مجروح ہوگا۔(۔۔۔)

بدھ  02 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 16 دسمبر 2020ء شماره نمبر [15359]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]