سعودی عرب نے گزشتہ روز منگل کو مالی سال 2021 کے لئے عام بجٹ کی منظوری دے دی ہے جس میں ملک میں اخراجات اور مالی امور کے لئے اعانت کو جاری رکھا گیا ہے اور صحت کی دیکھ بھال کی حمایت کرنے کو ترجیح دیا گیا ہے۔
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ ہم ترقی اور خوشحالی کے عمل کو بڑھانے کے لئے جاری رکھے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا اعلان کرتے ہیں اور اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں اور رہائشیوں کی صحت وسلامتی کے تحفظ کے لئے اس بجٹ میں ترجیح دی گئی ہے اور وبائی امراض کے اثرات کو محدود کرنے اور قومی معیشت میں ترقی کو فروغ دینے کے لئے جاری کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔(۔۔۔)
بدھ 02 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 16 دسمبر 2020ء شماره نمبر [15359]