سعودی عرب کا 2021 کا بجٹ: شہریوں کی صحت اور معاشی استحکام کے لئے ترجیحات

سعودی عرب نے صحت کی ترجیح اور معاشی نمو کو فروغ دینے کے لئے اخراجات کی خصوصیت کے ساتھ آئندہ سال کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے (الشرق الاوسط)

TT

سعودی عرب نے گزشتہ روز منگل کو مالی سال 2021 کے لئے عام بجٹ کی منظوری دے دی ہے جس میں ملک میں اخراجات اور مالی امور کے لئے اعانت کو جاری رکھا گیا ہے اور صحت کی دیکھ بھال کی حمایت کرنے کو ترجیح دیا گیا ہے۔

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ ہم ترقی اور خوشحالی کے عمل کو بڑھانے کے لئے جاری رکھے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا اعلان کرتے ہیں اور اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں اور رہائشیوں کی صحت وسلامتی کے تحفظ کے لئے اس بجٹ میں ترجیح دی گئی ہے اور وبائی امراض کے اثرات کو محدود کرنے اور قومی معیشت میں ترقی کو فروغ دینے کے لئے جاری کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔(۔۔۔)

بدھ  02 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 16 دسمبر 2020ء شماره نمبر [15359]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]