پومپیو نے روس پر "قزاقی" کا لگایا الزام اور ٹرمپ کی نگاہ میں چین بھی قابل گرفتhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2694071/%D9%BE%D9%88%D9%85%D9%BE%DB%8C%D9%88-%D9%86%DB%92-%D8%B1%D9%88%D8%B3-%D9%BE%D8%B1-%D9%82%D8%B2%D8%A7%D9%82%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%84%DA%AF%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%B9%D8%B1%D9%85%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%DA%AF%D8%A7%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%86%DB%8C%D9%86-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84-%DA%AF%D8%B1%D9%81%D8%AA
پومپیو نے روس پر "قزاقی" کا لگایا الزام اور ٹرمپ کی نگاہ میں چین بھی قابل گرفت
مئی 2019 میں سوچی کے اندر پومپیو اور لاوروف کے مابین ملاقات کے منطر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
ہفتے کے روز سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سرکاری سکریٹری مائک پومپیو سے وسیع پیمانے پر امریکی سرکاری ایجنسیوں کو نشانہ بنانے والے سائبر قزاقی کے معاملہ کی مخالفت کی ہے۔
پومپیو نے روس پر بحری قزاقی کا الزام عائد کرتے ہوئے اس معاملہ کو امریکی تاریخ کا سب سے خطرناک معاملہ قرار دیا ہے جبکہ ٹرمپ نے اس قزاقی کے سلسلہ میں اپنے پہلے عوامی ٹویٹر میں لکھا ہے کہ مجھے پوری طرح سے آگاہ کیا گیا ہے اور سب کچھ کنٹرول میں ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ روس، روس، روس، یہ پہلا لازمی ملک ہے جس کا ذکر ہر معاملہ میں کیا جائے گا اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ چین بھی اس میں شامل ہو سکتا ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)