"تبدیل شدہ کورونا" کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ متاثر اور برطانیہ کی حالت بے حد خراب

گزشتہ روز لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے سے پروازیں منسوخ ہوگئیں (اے ایف پی)

TT

گزشتہ روز زیادہ تر بین الاقوامی اسٹاک کی قیمتیں گر گئی ہیں کیونکہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی دریافت کی خبر پھیلنے کے بعد خام تیل اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

سٹرلنگ پونڈ کی قیمت میں تقریبا 2 فیصد کی کمی آئی ہے اور یورو میں بھی تین چوتھائی حصے کی کمی آئی ہے جبکہ دنیا بھر کے اکثریت ممالک نے برطانیہ کے ساتھ اپنی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے اور اس کے بعد سرمایہ کاروں نے ڈالر کی محفوظ پناہ گاہ کے طور پر سہارا لیا ہے اور ان سب کاروائیوں کی وجہ سے برطانیہ کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے اور دوسرے ممالک نے بھی تغیر پذیر وائرس کی منتقلی سے بچنے کے لئے اپنی زمینی، سمندری اور ہوائی سرحدوں کو بھی بند کردیا ہے۔(۔۔۔)

منگل  08 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 22 دسمبر 2020ء شماره نمبر [15365]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]