ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز، نائب وزیر اعظم اور سعودی عرب کے وزیر دفاع نے وزارت صحت کے ذریعہ نافذ قومی ویکسی نیشن پلان کے ایک حصے کے طور پر "کوویڈ ۔19" ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے۔
سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے ولی عہد شہزادہ کا شہریوں اور رہائشیوں کو ویکسین فراہم کرنے کے لئے ان کی خواہش اور مستقل پیروی کے سلسلہ میں ان کا شکریہ ادا کیا ہے اور ان کی طرف سے بہترین خدمات فراہم کرنے کے سلسلہ میں مستقل ہدایت کرنے پر بھی ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 12 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 26 دسمبر 2020ء شماره نمبر [15369]