تہران کے لئے الکاظمی کا پیغام: ملیشیاؤں پر کنٹرول کریں

تہران کے لئے الکاظمی کا پیغام: ملیشیاؤں پر کنٹرول کریں
TT

تہران کے لئے الکاظمی کا پیغام: ملیشیاؤں پر کنٹرول کریں

تہران کے لئے الکاظمی کا پیغام: ملیشیاؤں پر کنٹرول کریں
3 جنوری کو سابق ایرانی "قدس فورس" کے کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراقی "پاپولر موبلائزیشن اتھارٹی" کے عراقی نائب سربراہ ابو مہدی المہندس کے قتل کی برسی سے کچھ دن قبل اعلی سطحی تناؤ کے ساتھ  ایک اعلی عراقی وفد نے تہران کا دورہ کیا ہے اور ایرانی قیادت سے عراق میں اپنی وفادار ملیشیاؤں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے دفتر نے باضابطہ طور پر یہ اعلان نہیں کیا ہے کہ اس نے تہران کے لئے ایک خصوصی ایلچی بھیجا ہے لیکن تہران نے اس کا اعلان کیا ہے اور بتایا ہے کہ یہ ایلچی ابو جہاد الہاشمی ہیں جو سابق وزیر اعظم عادل عبد المہدی کے دفتر کے ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز تھے۔(۔۔۔)

منگل  15 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 29 دسمبر 2020ء شماره نمبر [15372]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]