ایک انٹلیجنس رپورٹ میں چین امریکی فوجیوں کے قتل کے انعامات سے مربوط ہے

ایک انٹلیجنس رپورٹ میں چین امریکی فوجیوں کے قتل کے انعامات سے مربوط ہے
TT

ایک انٹلیجنس رپورٹ میں چین امریکی فوجیوں کے قتل کے انعامات سے مربوط ہے

ایک انٹلیجنس رپورٹ میں چین امریکی فوجیوں کے قتل کے انعامات سے مربوط ہے
افغانستان میں امریکی فوجیوں کے قتل کے انعامات کا معاملہ وائٹ ہاؤس میں صدر منتخب ہونے والے جو بائیڈن کو اقتدار کی منتقلی کی تاریخ سے چند ہفتہ قبل ایک بار پھر امریکی انٹلیجنس کے گلیاروں میں نمودار ہوا ہے اور یہ انکشاف ہوا ہے کہ موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی انٹلیجنس کے پاس موجود معلومات تک رسائی حاصل تھی جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ چین امریکی فوجیوں کو مارنے کے لئے انعامات پیش کرنے میں ملوث تھا اور کئی ماہ بعد ایسی ہی مراعات کی پیش کش کرنے میں روس کے ملوث ہونے کی نشاندہی بھی کی گئی تھی۔

ایکزیوس نیوز سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن نے انٹلیجنس اطلاعات کے بارے میں 17 دسمبر کو ٹرمپ کو زبانی بریفنگ دی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ چین نے افغانستان میں امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے والے عسکریت پسندوں کو مالی اعزاز کی پیش کش کی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ  18 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 01 جنوری 2021ء شماره نمبر [15375]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]