دنیا آج "سعودی ڈکار رالی" کی منتظر ہے

"سعودی ڈکار رالی" کے آغاز کی تیاری میں کل ابتدائی ریس ہے (رائٹرز)

TT

آج اتوار کے دن سے سعودی ڈکار رالی 2021 شروع ہونے کو ہے اور یہ پروگرام اس سال بھی مملکت کی طرف سے ہو رہا ہے جو 15 جنوری تک جاری رہے گا۔

اس پروگرام میں حصہ لینے والے 12 مختلف مراحل کے دوران 10 سعودی شہروں سے گزریں گے اور حائل شہر میں 7،600 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک دن آرام کریں گے اور یہ تعداد رالی ریسنگ کی تاریخ میں سب سے طویل تعداد ہے۔(۔۔۔)

اتوار  20 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 03 جنوری 2021ء شماره نمبر [15377]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]