لیبیا میں نئی اتھارٹی سلیکشن کمیٹی کا قیام

لیبیا میں نئی اتھارٹی سلیکشن کمیٹی کا قیام
لیبیا میں نئی اتھارٹی سلیکشن کمیٹی کا قیام
TT

لیبیا میں نئی اتھارٹی سلیکشن کمیٹی کا قیام

لیبیا میں نئی اتھارٹی سلیکشن کمیٹی کا قیام
لیبیا میں نئی اتھارٹی سلیکشن کمیٹی کا قیام
لیبیا میں اقوام متحدہ کے قائم مقام ایلچی اسٹیفنی ولیمز نے لیبیا پولیٹیکل ڈائیلاگ فورم کے لئے مشاورتی کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے اور اس کے سلسلہ میں کچھ لوگوں نے یہ کہا ہے کہ بحران کے حل کے لئے سیاسی راستہ ابھی بھی ہم آہنگ نہیں ہے۔

اقوام متحدہ کے مشن نے فورم کے ممبروں کی طرف سے 28 افراد کی نامزدگی اور سفارشات حاصل کرنے کے بعد کمیٹی میں شامل ہونے کے لئے لیبیا کی 18 شخصیات کا انتخاب کیا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ ان کا بنیادی کام متحدہ متحد ایگزیکٹو اتھارٹی کے انتخاب سے متعلق بقایا امور پر تبادلۂ خیال کرنا ہے اور یہ کمیٹی مشاورتی ہوگی اور اس کا مینڈیٹ بھی وقتی  ہوگا۔

سپریم کونسل آف اسٹیٹ کے ممبر عادل کرموس نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ فی الحال اس بات کا کوئی خوف نہیں ہے کہ سیاسی کام ختم ہو جائے گا۔(۔۔۔) بین الاقوامی برادری کو یقین ہو گیا ہے کہ لیبیا میں حل صرف سیاسی راستے سے ہی ہوگا۔(۔۔۔)

پیر  21 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 04 جنوری 2021ء شماره نمبر [15378]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]