216 ڈیموکریٹک اراکین کی طرف سے ان کے حق میں ووٹ دینے کے بعد پیلوسی اپنی نشست برقرار رکھنے میں کامیاب ہوگئیں ہیں جبکہ پارٹی کے 5 ممبران نے ان کے خلاف ووٹ دیا ہے اور اس کے ساتھ ہی پیلوسی نے مزید دو سالوں کے لئے صدارت کی ذمہ داری سنبھالنے کے لئے درکار ووٹوں کی اکثریت حاصل کرلی ہے۔
ریپبلکن سینیٹر ٹیڈ کروز اور ایوان نمائندگان کے 11 سینیٹرز نے پرسو روز اعلان کیا ہے کہ اگر انتخابی نتائج کی تحقیقات کے لئے کوئی کمیشن 10 دن کی مدت تک قائم نہ کی گئی تو وہ 6 جنوری کو انتخابی نتائج کی منظوری پر اعتراض کریں گے۔(۔۔۔)
پیر 21 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 04 جنوری 2021ء شماره نمبر [15378]