الکاظمی نے اپنے مشیر کے کام کو منجمد کرکے تحقیق کے کیا حوالہhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2726021/%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%A7%D8%B8%D9%85%DB%8C-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D9%85%D8%B4%DB%8C%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D9%86%D8%AC%D9%85%D8%AF-%DA%A9%D8%B1%DA%A9%DB%92-%D8%AA%D8%AD%D9%82%DB%8C%D9%82-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%81
الکاظمی نے اپنے مشیر کے کام کو منجمد کرکے تحقیق کے کیا حوالہ
عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
بغداد: فاضل النشمی
TT
TT
الکاظمی نے اپنے مشیر کے کام کو منجمد کرکے تحقیق کے کیا حوالہ
عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے گزشتہ روز قومی مصالحتی امور کے لئے اپنے مشیر ہشام داؤد کے کام کو منجمد کرکے انہیں تفتیش کے حوکلہ اس وقت کردیا ہے جب ان ایرانی "قدس فورس" کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے بارے میں ان کے بیانات نے ایران کے قریب گروپوں کو ناراض کردیا۔
داؤد نے برطانوی "بی بی سی" چینل کے ذریعہ تیار کردہ تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر کہا ہے کہ ایرانی جنرل کو اس بات پر یقین تھا کہ وہ صرف عراق کے ساتھ ہم آہنگ نہیں ہیں بلکہ وہ عراق کے ایک حصے کے ذمہ دار بھی ہیں لہذا وہ جب چاہیں وہاں جا سکتے ہیں اور واپس بھی آسکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ شخص اپنے ملک سے باہر بھی ایک ایرانی شہری کی حیثیت سے اپنی ذمہ داری محسوس کرت تھا اور یہ ذمہ داری دوسروں کی ذمہ داری سے بھی بالاتر ہے؛ لہذا عراقی ریاست کے عام اثاثے اس کی ترجیحات میں شامل نہیں تھے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)