امریکی پابندیوں میں ایرانی کان کنی کی صنعت کو نشانہ بنایا گیا ہے

سکریٹری خارجہ مائک پومپیو کو پچھلے ماہ واشنگٹن میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے امریکی جھنڈے والا ماسک پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

گزشتہ روز  امریکہ نے ایران پر کان کنی کے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو نشانہ بناتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کردی ہے۔

محکمہ ٹریژری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت ملازمت کے خاتمہ سے دو ہفتے قبل تہران کو محصول سے محروم کرنے کی کوشش میں ایک ایسی چینی کمپنی کے ساتھ ساتھ ایک بڑی ایرانی ہولڈنگ کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا ہے جو 12 ایرانی اسٹیل اور معدنی کمپنیوں اور تین بیرون ملک فروخت ایجنٹوں کے مالک ہے۔

محکمہ ٹریژری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی اسٹیل کمپنیوں کے ساتھ تعاون کے لئے چین میں قائم ایک کمپنی کیفینگ پینگ مائی نیو کاربن میٹریلز ٹکنالوجی کمپنی کو بھی اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ  23 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 06 جنوری 2021ء شماره نمبر [15380]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]