چین: ڈبلو ابچ او کے وفد کے داخلے کو روکنا صرف ویزا کا مسئلہ نہیں ہے

چین: ڈبلو ابچ او کے وفد کے داخلے کو روکنا صرف ویزا کا مسئلہ نہیں ہے

بدھ, 6 January, 2021 - 18:15
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
بیجنگ نے آج بدھ کے روز کہا ہے کہ عالمی ادارۂ صحت کے ماہرین کف وفد کے لئے چین میں نئے "کورونا" وائرس کی وجہ کی تحقیقات کرنے کے لئے سبز روشنی دینے میں تاخیر کرنا صرف ویزا کے مسئلے کیوجہ سے نہیں ہوا ہے لیکن ماہرین گروپ کے دورے کی مخصوص تاریخ اور اس کے انتظامات کے بارے میں بات چیت جاری ہے اور ان ساری باتوں کی وضاحت وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کی ہے۔

گزشتہ روز منگل کو عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا ہے کہ چین میں "کوویڈ ۔19" وبائی مرض کے بارے میں تحقیقات کرنے کے لئے تفویض کردہ ڈبلیو ایچ او کی ٹیم وہاں جارہی ہے لیکن انہوں نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے چینی حکام کی طرف سے ضروری اجازت نامے حاصل نہیں ملنے کی بات کی ہے۔(۔۔۔)



بدھ  23 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 06 جنوری 2021ء شماره نمبر [15380]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا