ایران نے افزودگی کی ایک نئے مرحلہ میں کیا اضافہ

ایران نے افزودگی کی ایک نئے مرحلہ میں کیا اضافہ
TT

ایران نے افزودگی کی ایک نئے مرحلہ میں کیا اضافہ

ایران نے افزودگی کی ایک نئے مرحلہ میں کیا اضافہ
معاہدے کے خاتمے کی بین الاقوامی انتباہات کے درمیان ایران نے ایک بار پھر "جوہری معاہدے" کے خاتمے کی انتباہی موقف میں اضافہ کر دیا ہے۔

ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے ترجمان بہروز کمالونڈی نے پرسو شام کو کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کو منسوخ کرنے والے نئے اقدامات کے سلسلہ میں حالیہ ایرانی پارلیمنٹ کے فیصلے کے مطابق اگر ضروری ہوئی تو ان کا ملک 40 سے 60 فیصد کی شرح سے یورینیم کی افزودگی کرنے کے قابل ہے۔

یہ بات اس وقت سامنے آئی جب تہران کی جانب سے گزشتہ پیر کو ورڈو کمپنی میں یورینیم کی افزودگی 20 فیصد بحال کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات  24 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 07 جنوری 2021ء شماره نمبر [15381]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]