سوڈانی امن حکومت کی تشکیل قریب ہے

سوڈانی امن حکومت کی تشکیل قریب ہے
TT

سوڈانی امن حکومت کی تشکیل قریب ہے

سوڈانی امن حکومت کی تشکیل قریب ہے
ایک طرف سوڈان اگلے ہفتے ایک نئی امن حکومت کے قیام کا اعلان کرنے کی تیاری کر رہا ہے تو دوسری طرف حکمران اتحاد اور امن شراکت داروں نے سابقہ ​​مسلح گروپوں کو تبدیل کرنے والی سات وزارتوں کے نام لینے پر ایک ہفتہ سے زیادہ جاری رہنے والی ایک "جھگڑا" کا اختتام کرتے ہوئے وفاقی وزارتوں میں اشتراک کرنے پر اتفاق کیا ہے جنہیں اتحاد میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور یہ انقلابی محاذ جوبا امن معاہدہ میں طے ہوا ہے۔

3 اکتوبر کو سوڈانی حکومت اور انقلابی محاذ سے وابستہ مسلح جدوجہد کی تحریکوں کے مابین طے پانے والے امن معاہدہ میں اقتدار میں حصہ لینے، وفاقی وزارتوں کے 25 فیصد کو انقلابی محاذ کے لئے مختص کرنے اور دو وزارتیں دفاع اور داخلہ فوجی گروپ کو دیا جائے گا اور "آزادی اور تبدیلی کے اعلامیے کی قوتوں" کے اتحاد کے لئے 17 وزارتیں ہیں تاکہ موجودہ حکومت میں وزارتوں کی تعداد 20 ہو جانے کے بعد حکومت کی وزارتیں تشکیل دی گئیں ہیں جو 26 وزارتوں تک پہنچ جائے گی۔(۔۔۔)

جمعہ  25 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 08 جنوری 2021ء شماره نمبر [15382]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]