جنیوا میں دوبارہ براہ راست لیبیا کے اجلاس ہوئے منعقد

سوانی بن آدم اور قصر الاخیار کی بلدیاتی انتخابات کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (میونسپل کونسل انتخابات کی مرکزی کمیٹی)

TT

"لیبیا پولیٹیکل ڈائیلاگ فورم کی مشاورتی کمیٹی" کے دوسرے مجازی اجلاس کے اختتام کے بعد لیبیا میں اقوام متحدہ کے قائم مقام ایلچی اسٹیفنی ولیمز نے لیبیا کی جماعتوں کے مابین آئندہ ہفتے جنیوا میں دوبارہ براہ راست ملاقاتوں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ولیمز کا کہنا ہے کہ مشاورتی کمیٹی کے اجلاس میں نئے ایگزیکٹو اتھارٹی کے لئے انتخابی طریقہ کار اور نامزدگی کے طریقہ کار سے متعلق متعدد کئی تجاویز کا جائزہ لیا گیا ہے جس میں یہ وضاحت کی گئی ہے کہ کمیٹی کے ممبروں سے ان پر تبادلۂ خیال بھی  کیا گیا ہے اور شرکاء نے آنے والے دنوں کے دوران بات چیت جاری رکھنے اور آئندہ ہفتے جنیوا میں براہ راست ملاقاتیں کرنے پر اتفاق کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ  25 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 08 جنوری 2021ء شماره نمبر [15382]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]