عدن کی معیشت اور خدمات کی بہتری کے لئے ایک امید کی کرن

عدن میں میڈرم اسٹریٹ کا پہلو (الشرق الاوسط)
عدن میں میڈرم اسٹریٹ کا پہلو (الشرق الاوسط)
TT

عدن کی معیشت اور خدمات کی بہتری کے لئے ایک امید کی کرن

عدن میں میڈرم اسٹریٹ کا پہلو (الشرق الاوسط)
عدن میں میڈرم اسٹریٹ کا پہلو (الشرق الاوسط)
گزشتہ روز الشرق الاوسط کی طرف سے کئے گئے دورہ کے موقع پر عدن کے رہائشیوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یمن کے عارضی دار الحکومت عدن میں معیشت اور خدمات کے بہتر ہونے کی امیدیں جاگ رہی ہیں اور ان علاقوں میں بھی امیدیں پیدا ہو رہی ہیں جو  حکومتوں کے زیر قبضہ ہیں۔

فری زون بندرگاہ اور کالٹیکس راؤنڈ کو ملانے والی سڑک پر دوسرے گورنریٹ کی طرف لے جانے کے لئے مختلف سامان سے لیس بہت سے ٹرک کھڑے ہوئے ہیں کیونکہ زیادہ تر سوداگروں نے اپنی درآمدات کو حکومت کے زیر انتظام بندرگاہوں کی طرف منتقل کر دیا ہے تاکہ وہ پابندی اور بھتہ خوری سے بچ سکیں جس کا سامنا اس حدیدہ بندرگاہ پر ہوتا ہے جو ابھی بھی حوثیوں کے کنٹرول میں ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ  26 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 09 جنوری 2021ء شماره نمبر [15383]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]